نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
جےسي پی او اے کا ذکر کرتے ہوئے گزشتہ ایک سال میں اس کے سیاسی اور اقتصادی اثرات پر روشنی ڈالی اور کہا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران تیل، گیس اور صنعت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں اچھے اقدامات ہوئے ہیں اور یہ سب کچھ جوہری معاہدے کے سبب ممکن ہوا ہے ۔
صدر روحانی نے کہا کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان کی بنیاد پر ...
جے سی پی او اے کو پھاڑ دیا تو ہم اس کو جلا دیں گے۔ الوقت - ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر امریکا کی نئی حکومت نے جے سی پی او اے کو پھاڑ دیا تو ہم اس کو جلا دیں گے۔
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران ایران کو جے سی پی او اے کے عمل میں امریکا اور بعض مغربی ممالک ک ...
جے سی پی او اے کو پھاڑ دیا تو اس پر ایران کا رد عمل بہت ہی شدید ہوگا۔ الوقت - ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکا کے نئے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اگر جے سی پی او اے کو پھاڑ دیا تو اس پر ایران کا رد عمل بہت ہی شدید ہوگا۔
سی بی سی ٹی وی چینل کو دیئے انٹرویو میں علی اکبر صالحی نے ک ...
جےسی پی او اے کے سلسلے میں اپنے وعدے پر عمل نہیں کیا۔ الوقت - اسلامی جمہوریہ ایران کی ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکا نے جےسی پی او اے کے سلسلے میں اپنے وعدے پر عمل نہیں کیا۔
ایران کی ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے الجزیرہ ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ک ...
جے سی پی او اے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس سمجھوتے کے بعد بھی ایران کے خلاف صوبائی پابندیاں عائد رہے گئیں۔
امریکا کی نئی سفیر نے سینیٹ میں اپنی صلاحیت کے لئے منعقد جلسے میں جے سی پی او اے کو بہت بڑی غلطی قرار دیا اور اسے ناامیدی سے تعبیر کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ سمجھوتہ خطرے کا سبب بنا ...
جے سی پی او اے اور سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر 2231 کے مطابق بتایا۔
حسین دہقان نے بدھ کو بھی ایران کے نئے بیلسٹک ميزائل تجربے کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایران اپنے دفاع میں کسی بیرونی مداخلت کی اجازت نہیں دے گا اور بین الاقوامی قانون کے تحت اپنے ميزائل پروگرام کو جاری رکھے گا۔
جے سی پی او اے اور سیکورٹی کونسل کی قرارداد نمبر 2231 کے خلاف نہیں ہے۔
ایران کے وزیر دفاع نے تہران میں نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ تجربہ ہمارے پروگرام کا حصہ تھا اور اس سے پہلے بھی ہم کہہ چکے ہيں کہ وہ پروگرام جو ہمارے قومی مفاد اور دفاعی شعبے سے تعلق رکھتے ہیں، ان کو ہم جاری رکھیں گے ...
جے سی پی او اے کی خلاف ورزی نہيں ہے۔ الوقت - وائٹ ہاوس نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ایران کی جانب سے میزائل تجربہ جے سی پی او اے کی خلاف ورزی نہيں ہے، کہا کہ ایران کے خلاف نئی پابندیاں، ڈونلڈ ٹرمپ کے بر سر اقتدار آنے سے پہلے کی آمادہ تھیں لیکن موجود حالات کے مد نظر انہیں نافذ کر دیا گیا ہے۔
اسنا کی رپور ...
جےسی پی اے کی بنیاد پر اپنے تمام وعدوں پر عمل کرے گا، کہا کہ امریکی فریق کو بھی اس اہم بین الاقوامی معاہدے میں اپنی شرکت کو جاری رکھنا چاہئے۔
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے میونخ سیکورٹی کانفرنس میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کو جامع مشترکہ ایکشن پلان یا جے سی پی او اے کے بارے میں اپنی شرکت ک ...
جے سی پی او اے کی سطح سے بہت کم ہیں، لکھا کہ اس موضوع پر ایران کے ساتھ جنگ، موجود وقت میں میز پر نہیں ہے۔
فیٹز پیٹریک نے ان ممالک سے مطالبہ کیا ہے جو ایران کے خطرے سے پریشان ہیں، ایران کے بارے میں اپنے اہداف کو ترجیحی قرار دیں اسی تناظر میں انہوں نے اس معاہدے کی حفاظت پر تاکید کی جو ان کے بقول ایرا ...